Wednesday, 24 April 2024, 05:10:36 am
سکھرمیں دیوارمنہدم ہونےسے7بچےجاں بحق
October 11, 2018

 سکھر میں صالح پٹ کے قریب دیوار منہدم ہونے سے 7 بچے جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.