Friday, 29 March 2024, 12:03:54 pm
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کاجلاس آج دوشنبے میں شروع ہورہا ہے
October 11, 2018

 

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کا17واں اجلاس آج (جمعرات) دوشنبے میں شروع ہورہاہے۔دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمدفیصل نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے دوروزہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.