Friday, 19 April 2024, 04:54:46 pm
شام:حکومت مخالف گروپوں نے ادلیب کے غیرفوجی علاقے سے بھاری ہتھیاروں کا انخلا مکمل کرلیا
October 11, 2018

File Photo 

شام میں حزب اختلاف اور حکومت مخالف گروپوں نے شام کے صوبے ادلیب کے غیرفوجی علاقے سے بھاری ہتھیاروں کا انخلا مکمل کرلیا ہے۔

 ایک بیان میں ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے حال ہی میں طے پانے والے سوچی معاہدے کے ضامن ملک کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کوعملی جامہ پہنایا ہے۔

 اس سے پہلے تر ک صدر رجب طیب اردوان اور ان کےروسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن نے سوچی میں ایک ملاقات کے دوران ادلیب میں ایک غیر فوجی علاقہ قائم کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.