گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال مقپون نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی اور آئینی اصلاحات اور قراقرم بین الاقوامی یونیورسٹی اور بلتستان یونیورسٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔صدر نے گورنر کو یقین دہانی کرائی کہ علاقے میں آئینی اصلاحات اور تعلیمی شعبے کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جائینگے۔