Saturday, 20 October 2018, 01:05:40 am
سعودی عرب ترکی میں صحافی کے لاپتہ ہونےسےمتعلق اطلاعات فراہم کرے:صدر ٹرمپ
October 11, 2018

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ  وہ ترکی میں باغی سعودی صحافی کے لاپتہ ہونے سےمتعلق اطلاعات فراہم کرے۔

امریکی صدر نے کہاکہ وہ اس بات کی تہہ تک جانا چاہتے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھاکہ یہ ایک سنجیدہ صورتحال ہے۔