Tuesday, 23 October 2018, 06:45:45 am
وزیراعلیٰ کی کوئٹہ ماسٹر پلان پراسکی روح کے مطابق عملدرآمد کی ہدایت
October 11, 2018

 وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ کوئٹہ ماسٹر پلان پر اس کی حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد کریں۔انہوں نے جمعرات کے روز کوئٹہ میں شہری منصوبہ بندی اور ترقی کے محکمے کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی دارالحکومت شہر کے رہائشیوں کو تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں۔