Thursday, 25 April 2024, 12:55:19 pm
وقت گزرنے کے ساتھ پاکستان,چین کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے:سفیر
October 11, 2018

File Photo

 پاکستان میں چین کے سفیر Jao Jing نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ پاکستان اور چین کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے سے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کےلئے چین ہر ممکن تعاون فراہم کررہا ہے۔

 چین کے سفیر نے کہا کہ چین نے بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور توانائی سے متعلق متعدد منصوبے شروع کئے ہیں۔

 انہوں نے خیبرپختونخوا کے لوگوں کی مہمان نوازی کی بھی تعریف کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.