Friday, 19 April 2024, 02:13:15 pm
لیبیا میں اجتماعی قبردریافت،75لاشیں برآمد
October 11, 2018

 

لیبیا کے علاقے سرت میں سابق جنگجوئوں کے ٹھکانے کے قریب سے ایک اجتماعی قبردریافت ہوئی ہے جس میں پچھترلاشیں ملی ہیں۔سرت میونسپل کونسل کے ایک ترجمان محمدالامائیل نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ اجتماعی قبر Al-Daheir کے زرعی علاقے سے ملی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.