Saturday, 20 April 2024, 01:11:17 am
خطے میں اسلحہ کی دوڑ کے خلاف ہیں: پاکستان
October 11, 2018

 پاکستان نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ خطے میں اسلحہ کی دوڑ کے خلاف ہے۔

 دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے یہ بات آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران بھارت اور روس کے درمیان فضائی دفاعی نظام کے حالیہ معاہدے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔

 ترجمان نے کہا کہوہ ممالک جو بھارت کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں انہیں اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ان کے تعاون سے خطے میں طاقت کا توازن تو خراب نہیں ہورہا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.