Saturday, 20 April 2024, 09:04:08 am
یورپی پارلیمنٹ کی تارکین وطن کوباضابطہ بنانےکےلئےویزاجاری کرنےکی تجویز
October 11, 2018

یورپی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک میں ترک وطن کو باضابطہ بنانے اور ترک وطن کےلئے استعمال ہونے والے یورپی ملکوں کے راستوں پر اموات روکنے کےلئےانسانی ہمدردی کی بنیاد پر ویزا جاری کرنے کی تجویز دی ہے۔

 ایک بیان میں یورپی پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ ا س سے یورپی ممالک بیرون ملک اپنے سفارتخانوں اور قونصل خانوں سےانسانی ہمدردی کی بنیاد پر ویزے جاری کرسکیں گے تاکہ لوگ اپنی جانوں کوخطرے میں ڈالے بغیر بحفاظت یورپ تک رسائی حاصل کرسکیں۔

 بیان میں یورپی کمیشن سے کہا گیا ہے کہ وہ 31 مارچ 2019 تک ویزا کےلئے قانونی تجویز پیش کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.