Thursday, 25 April 2024, 03:28:32 am
حکومت ملک کو مسائل کے چنگل سے چھٹکارا دلائے گی:بزدار
October 11, 2018

File Photo

 پنجاب کےوزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کے تعاون سے ملک کو مسائل کے چنگل سے چھٹکارا دلائے گی۔

 آج (جمعرات) لاہورمیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنہوں نے پاکستان کو قرضوں میں دھکیلا ہے وہ اس کے حقیقی دشمن ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کےلئے نصب العین ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.