Friday, 29 March 2024, 06:29:32 pm
حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پُرعزم
October 11, 2018

انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہاہے کہ حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پُرعزم ہے۔

وہ اسلام آباد میں سوویسٹرجوزف کی سربراہی میں جسٹس اینڈ پیس کے لئے کیتھولک کمیشن کے ایک نمائندہ وفد سے گفتگوکررہی تھیں۔وفد نے وفاقی وزیر کو اپنی برادری کو درپیش مشکلات اور مسائل کے بارے میں بتایا اور اس سلسلے میں بعض تجاویز بھی پیش کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.