Wednesday, 24 April 2024, 03:10:27 pm
دبئی کرکٹ ٹیسٹ:آسٹریلیا اپنی دوسری اننگز آج پھر شروع کررہاہے
October 12, 2018

دبئی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پانچویں روز آسٹریلیا اپنی دوسری اننگز کل (بدھ) کے سکور ایک سو چھتیس رنز تین کھلاڑی آئوٹ پرآج (جمعرات) پھر شروع کررہاہے۔

آسٹریلیا کوجیتنے کے لئے تین سوچھبیس رنز کی ضرورت ہے اوراس کی سات وکٹیں ابھی باقی ہیں۔اس سے پہلے پاکستان نے ایک سواکاسی رنزچھ کھلاڑی آئوٹ پر اپنی دوسری اننگز ختم کرنے کا اعلان کیااور آسٹریلیا کوجیت کے لئے چارسوباسٹھ رنزکاہدف دیاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.