Saturday, 20 April 2024, 04:37:29 am
داعش کیخلاف جنگ بدستور ہماری اولین ترجیح ہے:پومپیو
October 11, 2018

File Photo

امریکہ نے خبردار کیاہے کہ وہ شام میں ایرانی فوجی دستوں کی موجودگی تک جنگ زدہ ملک میں تعمیرنو کی سرگرمیوں کے لئے مزید کوئی امداد فراہم نہیں کرے گا۔اسرائیل کے ایک حامی گروپ سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہاکہ اگرشام کی حکومت نے ملک سے ا یران کے فوجیوں کے مکمل انخلاء کو یقینی نہ بنایا تو ملک میں تعمیرنو کی کارروائیوں کے لئے ایک ڈالرتک نہیں دیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ داعش کے خلاف جنگ بدستور ہماری اولین ترجیح ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.