Friday, 19 April 2024, 08:11:31 pm
چاڈ:جھڑپوں میں 48عسکریت پسند ہلاک
October 11, 2018

File Photo

چاڈ کے علاقےKaiga Kindji میں عسکریت پسندگروپ بوکوحرام اورسرکاری فوج کے درمیان جھڑپوں میں اڑتالیس عسکریت پسنداورآٹھ فوجی ہلاک ہوگئے۔جھڑپوں میں گیارہ فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.