Saturday, 20 October 2018, 01:05:09 am
بحرین،پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ کا خواہاں
October 11, 2018

بحرین کے قونصل جنرل یاسر عیسیٰ Ajlan Al-Haidiنے آج کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔گورنر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے۔بحرین کے قونصل جنرل نے کہا کہ کراچی سرمایہ کاری کیلئے مثالی شہر ہے اور بحرین کے مختلف سرمایہ کار شہر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔