Saturday, 20 April 2024, 05:10:54 am
امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان سے 13افراد ہلاک
October 11, 2018

 

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں سوسال میں آنے والے بدترین سمندری طوفان کے نتیجے میں کم سےکم تیرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق چھ افراد ہنڈوراس، چار نکاراگوا اور تین ایل سلواڈور میں ہلاک ہوئے۔

امریکہ کی ہنگامی سروسز نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں چار لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لئے کہا گیا ہے تاہم حکام نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے اس انتباہ کو نظرانداز کردیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.