Tuesday, 23 October 2018, 06:59:09 am
آرمی چیف برطانیہ کی سول اور عسکری قیادت کیساتھ مذاکرات کیلئے لندن پہنچ گئے
October 11, 2018

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔وہ برطانیہ کی سول اور عسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔