Sunday, 12 September 2021, 06:52:13 am
شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے سربراہان کی کونسل کا اجلاس جمعرات کو دو شبنے میں شروع ہوگا
September 11, 2021

شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے سربراہان کی کونسل کا دو روزہ اجلاس اس ماہ کی سولہ اور سترہ تاریخ کو دو شبنے میں ہوگا ۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے سربراہان کی کونسل کا اجلاس سال میں ایک بار ہوتاہے جس میں موجودہ اہم اقتصادی اورتعاون کے دیگر مسائل کے حل کیلئے تنظیم کی کثیر جہتی تعاون کی حکمت عملی اور ترجیحی شعبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیاجاتا ہے ۔پاکستان آستانہ میں 2017ء میں اس تنظیم کے تاریخی اجلاس میں اس کا رکن بنا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.