Friday, 29 March 2024, 05:35:57 am
رینجرز،پولیس کی مشترکہ کارروائی،6جرائم پیشہ گرفتار
September 11, 2021

سندھ رینجرز اور پولیس نے کراچی میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران بھتہ خوری، ڈکیتیوں اور دوسرے سنگین جرائم میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.