Sunday, 12 September 2021, 06:52:35 am
وزیراعظم کی گلگت بلتستان کی چیف کورٹ کے تین ججوں کی تعیناتی کے حوالے سے سمری کی منظوری
September 11, 2021

File Photo

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کی چیف کورٹ کے تین ججوں کی تعیناتی کے حوالے سے ایک سمری کی منظوری دی ہے ۔

وزیراعظم کے سیکرٹری کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق ان ججوں میں جسٹس ملک عنایت الرحمن، جسٹس راجہ شکیل احمد اور جسٹس جوہرعلی خان شامل ہیں۔وزیراعظم نے جو گلگت بلتستان کونسل کے چیئرمین بھی ہیں گلگت بلتستان کی چیف کورٹ میں جسٹس علی بیگ کی بطور چیف جج منظوری دی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.