Thursday, 25 April 2024, 12:40:07 pm
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 73ویں برسی
September 11, 2021

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 73ویں برسی آج انتہائی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔اس سلسلے میںکراچی میں قائد اعظم ؒ کے مزار پر قر آن خوانی اور فاتحہ خوانی کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی جبکہ مساجد میں خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔سندھ کے گورنر عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے اپنی کابینہ کے ساتھ آج صبح مزار قائد پر حاضری دی۔

انہو ں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ پڑھی۔بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ قوم کیلئے آزادی کے حصول کے کچھ عرصہ بعد 11ستمبر 1948کو دار ِ فانی سے کوچ کر گئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.