Tuesday, 22 September 2020, 09:10:15 am
پہلا ون ڈے،آسٹریلیا کا برطانیہ کو جیت کیلئے 295 رنز کا ہدف
September 11, 2020

اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے جا رہے پہلے بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 294 رنز بنائے۔