Friday, 29 March 2024, 04:45:10 pm
صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
September 12, 2019

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج (جمعرات)شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آبادمیں ہوگا۔

نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر عارف علوی مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ادھر قومی اسمبلی کااجلاس جمعے کو دن دس بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.