Tuesday, 10 December 2019, 02:57:41 pm
پاکستان میں کسی دہشتگرد یا وارلارڈ کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے، وزیرداخلہ
September 11, 2019

فائل فوٹو

وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی دہشتگرد یا وارلارڈ کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جیش محمد اور جماعت الدعوہ کے تمام مدارس کو سرکاری تحویل میں لیا گیا ہے اور کسی انتہا پسند کو پاکستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت حزب اختلاف سے کوئی ڈیل نہیں کررہی ہے۔