Tuesday, 23 April 2024, 03:01:27 pm
پاکستان کا بھارت اورپاکستان کے بارے میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کو مضبوط بنانے کی ضرورت پرزور
September 11, 2019

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت اورپاکستان کے بارے میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کو مضبوط بنانے کی ضرورت پرزوردیاہے۔

اقوام متحدہ نے پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے امن مشنوں کی کارروائیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک مباحثے میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اوربھارت کے بارے میں بھارتی افواج کی جانب سے کنٹرول لائن پرجنگ بندی کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کے باعث اقوام متحدہ کے فوجی مبصرگروپ کی اہمیت اوربڑھ گئی ہے جسے کونسل کوباقاعدگی سے اپنی رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.