Tuesday, 16 April 2024, 01:20:42 pm
وزیراعظم کامقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے جمعے کو مظفرآباد میں بڑے عوامی اجتماع کااعلان
September 11, 2019

File Photo

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے جمعے کو مظفرآباد میں بڑاعوامی اجتماع منعقد کرنے کااعلان کیاہے۔

انہوں نے آج (بدھ) ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ اجتماع کامقصد دنیاکو یہ پیغام دیناہے کہ بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر کامسلسل محاصر ہ کررکھاہے۔عمران خان نے کہاکہ اجتماع سے کشمیریوں کے ساتھ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ڈٹے رہنے کے عزم کی عکاسی بھی ہوگی۔(این این آر، وہاج بشیر)

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.