Thursday, 12 December 2019, 06:08:46 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحث
September 11, 2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں سمیت صوبے کی مجموعی صورتحال زیر بحث آئی۔