Thursday, 18 April 2024, 02:08:48 pm
کربلا کی بھگدڑ میں پاکستانی زائرین محفوظ رہے:ترجمان دفتر خارجہ
September 11, 2019

دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کربلا کی بھگدڑ میں پاکستانی زائرین محفوظ رہے۔

ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کربلا میں پاکستانی سفارتخانے کا کیمپ آفس صورتحال پرگہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ترجمان نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.