Thursday, 28 March 2024, 04:46:26 pm
دس مہلک امراض سےبچاو کیلئے قطرے پلانے اور ٹیکے لگانے کی خصوصی مہم خیبرپختونخوا میں شروع
September 11, 2019

دس مہلک امراض سے بچاو کیلئے قطرے پلانے اور ٹیکے لگانے کی خصوصی مہم آج خیبرپختونخوا میں شروع ہوگئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران صوبے کے بائیس اضلاع میں بچوں کو خسرہ، یرقان، نمونیا، تپ دق، پولیو اور دوسرے مہلک امراض سے بچاو کیلئے قطرے پلائے جائیں گے اور ٹیکے لگائے جائیں گے۔یہ خصوصی مہم اس ماہ کی بائیس تاریخ تک جاری رہیگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.