Wednesday, 24 April 2024, 12:10:15 am
چین کا 16 اقسام کی امریکی مصنوعات کو محصولات سےاستثنیٰ دینےکااعلان
September 11, 2019

چین نے آج اعلان کیا ہےکہ وہ 16 اقسام کی امریکی مصنوعات کو محصولات سے استثنیٰ دے گا۔

 اسٹیٹ کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن کے مطابق اس رعایت کا اطلاق ا س ماہ کی 17 تاریخ کو ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.