Thursday, 28 March 2024, 03:01:35 pm
امریکی صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن کو عہدے سے ہٹادیا
September 11, 2019

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے پالیسی امورپرسخت موقف کے حامل اپنے قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن سے شدیداختلافات کے باعث انہیں عہدے سے ہٹادیاہے۔

ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ وہ نئے مشیر کی تقرری آئندہ ہفتے کریں گے۔تاہم بولٹن کاکہناہے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں لیکن وہ اپناموقف واضح کرینگے۔ انہوں نے کہاکہ انہیں افغانستان سے ایران تک خارجہ پالیسی کے متعدد امورپرصدر سے اختلافات تھے۔جان بولٹن جنہوں نے اپریل2018ء سے اپنی خدمات انجام دیں ۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.