Wednesday, 24 April 2024, 12:42:56 pm
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 74واں اجلاس 17ستمبرسے شروع ہوگا
September 11, 2019

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 74 واں اجلاس اس ماہ کی سترہ تاریخ سے نیویارک میں شروع ہوگا۔ اعلی سطح کے عمومی مباحثے کی پہلی نشست اس ماہ کی 24 تاریخ کو ہوگی۔ ایک ہفتے کے مباحثے کے دوران متعدد اعلی سطح کے اجلاس منعقد ہوں گے جن میں موسم کے بارے میں سربراہ کانفرنس، عالمی سطح پر صحت کی سہولتوں کی فراہمی سے متعلق اعلی سطح کااجلاس، پائیدار ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کے اعلی سطح کے سیاسی فورم کا اجلاس، ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے بارے میں اعلی سطح کااجلاس اور دوسرے پروگرام شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.