Friday, 29 March 2024, 12:27:05 pm
عراق میں عاشورہ کےدوران 31عزادارجاں بحق
September 11, 2019

 عراق میں عاشورہ کے دوران مسلمانوں کے ایک انتہائی مقدس مقام پر کم ازکم 31 عزادار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 کربلا میں جمع لاکھوں عزادار مزار کی طرف بڑھ رہے تھے کہ بھگدڑمچ گئی۔

 عراقی حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.