Friday, 19 April 2024, 10:37:48 am
راولا کوٹ کوسیاحت کامرکزبنایاجائےگا:فاروق حیدر
September 11, 2018

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ راولا کوٹ کو سیاحت کا مرکز بنایا جائے گا۔

چیئرمین پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ سے آج اسلام آباد میں باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت راولاکوٹ کی ترقی اورتزئین وآرائش کیلئے تمام دستیاب وسائل فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت پونچھ ڈویژن میں لوگوں کی معاشی حالت بہتر بنانے کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر تقریباً چھ ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ سیاحتی مقامات تک جانے والی سڑکوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.