Wednesday, 14 November 2018, 12:52:33 am
اوول ٹیسٹ: انگلینڈ نے بھارت کو 118رنز سے ہرادیا
September 11, 2018

اوول میں پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 118رنز سے ہرادیا۔

سکور یہ رہا۔انگلینڈ۔ 332اور 423رنز 8وکٹوں کے نقصان پر اننگز ختم کرنے کا اعلان

بھارت۔ 292اور 345رنز

انگلینڈ نے 5ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-4سے جیت لی۔