Friday, 29 March 2024, 05:44:25 pm
ایف سی نےژوب میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی
September 11, 2018

ایف سی بلوچستان نے ضلع ژوب کے سرحدی قصبےمیں قمردین کاریز  دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی ناکام بنا دی ہے۔

خفیہ  معلومات پر مبنی کارروائی کے دوران مختلف حجم کے 21 دیسی ساختہ بم برآمد کئے گئے جو محرم الحرام کے جلوسوں کو ہدف بنانے کےلئے استعمال کئے جانے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.