Tuesday, 22 September 2020, 10:01:29 am
اردن کا بیروت کی بندرگاہ پر ہولناک دھماکوں پر لبنان سے مکمل اظہار یکجہتی
August 11, 2020

اردن نے بیروت کی بندرگاہ پر ہولناک دھماکوں پر لبنان سے مکمل اظہار یکجہتی کیا ہے۔

یہ اظہار یکجہتی اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام لبنان کی صورتحال پر آن لائن تقریب سے خطاب میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ ان دھماکوں کے بعد پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کیلئے لبنان کی عالمی امداد ضروری ہے۔