Thursday, 25 April 2024, 05:54:49 am
افغان صدر نے باقی ماندہ طالبان قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے
August 11, 2020

افغان صدر اشرف غنی نے باقی ماندہ طالبان قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

افغان صدارتی محل کے ذرائع کے مطابق باقی ماندہ طالبان کی رہائی سے طویل عرصے سے زیرالتواء امن مذاکرات اتوار سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع کرنے کی راہ ہموار ہو گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.