Thursday, 28 March 2024, 08:36:55 pm
خنجراب سرحد جمعرات تک ہر طرح کی ٹریفک کےلئے بند رہے گی
August 11, 2019

عیدالاضحی کے موقع پر خنجراب سرحد گلگت اور کاشغر کے درمیان کل (پیر) سے جمعرات تک ہر طرح کی ٹریفک کےلئے بند رہے گی۔

 ایک بیان میں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کہا کہ سرحد جمعے کی صبح ٹریفک کےلئے دوبارہ کھول دی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.