Saturday, 20 April 2024, 05:00:29 pm
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا حج کے دوران فراہم کی جانے والی سہولیات کی نگرانی کیلئے منیٰ کا دورہ
August 11, 2019

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حج کے دوران فراہم کی جانے والی سہولیات کی نگرانی کیلئے منیٰ کا دورہ کیا۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے متعلقہ سرکاری اور نجی اداروں کو حجاج کی ضروریات پورا کرنے کیلئے سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے تاکہ وہ اطمینان، سکون او رمحفوظ طریقے سے مناسک حج مکمل کرسکیں۔

شاہ سلمان کے ساتھ وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سمیت متعدد اعلی حکام موجود تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.