Wednesday, 24 April 2024, 02:36:11 pm
ڈپٹی کمشنر دیامرکی رہائش گاہ پر فائرنگ،ڈپٹی کمشنر اورانکے اہلخانہ محفوظ
August 11, 2018

File Photo

دیامر کے علاقے چلاس میں رات بعض نامعلوم شرپسندوں نے ڈپٹی کمشنر دیامر دلداراحمد ملک کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی تاہم ڈپٹی کمشنر اوران کے اہل خانہ محفوظ رہے ۔کمشنر دیامر ڈویژن سید عبدالوحید شاہ نے ریڈیوپاکستان کے گلگت کے نمائندے کو بتایا کہ نامعلوم ملزموں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.