Thursday, 28 March 2024, 05:40:10 pm
نوجوان بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا تعمیری کردارادا کرنے کیلئےپرعزم ہیں:علاؤ الدین
August 11, 2018

بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ علاؤ الدین مری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا تعمیری کردارادا کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔

آج کوئٹہ میں لیپ ٹاپ سکیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے دشمن دراصل تعلیم کے دشمن ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے تاہم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.