Saturday, 20 April 2024, 04:20:20 am
عہد ساز شاعر اور نغمہ نگار قتیل شفائی کی بیسویں برسی
July 11, 2021

فائل فوٹو

عہد ساز شاعر اور نغمہ نگار قتیل شفائی کی آج(اتوار) بیسویں برسی منائی جارہی ہے۔

قتیل شفائی چوبیس دسمبر انیس سو انیس کو ہری پور میں پیدا ہوئے۔ان کا حقیقی نام محمد اورنگزیب تھا تاہم وہ قتیل شفائی کے قلمی نام سے معروف ہوئے۔ ان کے بیس سے زائد شعری مجموعے اور پچیس سو سے زائد فلمی گیت شائع ہوچکے ہیں۔ ادب میں ان کی خدمات کے اعتراف میں ان کو انیس سو چورانوے میں تمغہ حسن کارکردگی کے علاوہ آدم جی ایوارڈ، نقوش ایوارڈ اور ابا سین آرٹس کونسل ایوارڈ سے نوازا گیا۔قتیل شفائی نے آج کے دن لاہور میں وفات پائی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.