Friday, 19 April 2024, 07:08:31 pm
ترکی نےعجائب گھرآیا صوفیاکودوبارہ مسجدمیں تبدیل کردیا
July 11, 2020

ترکی کے شہراستنبول میں معروف عالمی عجائب گھرآیا صوفیاکوواپس مسجدمیں تبدیل کر دیا گیاہے۔پندرہ سوبرس قدیم اس عمارت کو1453میں مسجدمیں تبدیل کیاگیاتھا اور1934ء میں اسے عجائب گھربنادیاگیا۔ترکی کی ایک عدالت کی طرف سے عجائب گھرکی حیثیت کالعدم قراردیے جانے کے بعدترک صدررجب طیب اردوان نے اس فیصلے کااعلان کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.