Monday, 10 August 2020, 03:24:10 am
شام،فضائی حملے میں 35عسکریت پسند ہلاک
July 11, 2020

فائل فوٹو۔

آج شام کے مشرقی صوبےDEIR EZ-ZOR میں نامعلوم لڑاکا طیاروں کے فضائی حملوں میں کم سے کم پینتیس عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق حملوں میں دو اعلیٰ کمانڈر بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
فضائی حملوں کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔