Friday, 19 April 2024, 09:55:46 am
ممتاز شاعر اورنغمہ نگار قتیل شفائی کی 19ویں برسی
July 11, 2020

اردو زبان کے ممتاز شاعر اور نغمہ نگار قتیل شفائی کی 29 ویں برسی ہفتہ کے روز منائی گئی۔

قتیل شفائی چوبیس دسمبر انیس سو انیس کو ہری پور میں پیدا ہوئے۔ان کی شاعری کے بیس سے زائد مجموعے اور فلموں کیلئے ڈھائی ہزار سے زائد نغمے شائع کئے گئے ہیں۔ادب کے شعبے میں ان کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں انہیں انیس سو چورانوے میں تمغہ حسن کارکردگی، آدم جی ایوارڈ، نقوش ایوارڈ اور اباسین آرٹس کونسل ایوارڈ دیئے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.