Wednesday, 12 August 2020, 12:20:49 pm
جنوبی افریقہ،گرجا گھر میں فائرنگ،5افراد ہلاک
July 11, 2020

جنوبی افریقہ کے صوبےGauteng کے شہرZUUR BEKOM میں ایک گرجا گھر پر فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ200 افراد کو یرغمال بنالیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق30 افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔