Tuesday, 23 April 2024, 06:17:56 pm
دنیابھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتیں562000سے تجاوزکرگئی
July 11, 2020

دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتیں پانچ لاکھ باسٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں جبکہ اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ چھبیس لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

امریکہ میں کوروناوائرس سے ایک لاکھ چھتیس ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہارگئے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 32لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔برازیل میں اب تک اٹھارہ لاکھ سے زائدافرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور سترہزار سے زائد افرادہلاک ہوئے ہیں۔دنیا بھر میں اب تک کوروناوائرس سے متاثرہ تقریبا 73لاکھ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.