Friday, 19 April 2024, 05:45:54 pm
دنیا یقینی بنائےکہ مقبوضہ کشمیر اورفلسطین میں بوسینیاکےمسلمانوں کےقتل عام جیسی تاریخ نہ دہرائی جائے:وزیرخارجہ
July 11, 2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں بوسینیا کے مسلمانوں کے قتل عام جیسی تاریخ نہ دہرائی جائے۔آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ رواں ماہ سریبرینستیسا قتل عام کو 25 سال ہو گئے ہیں۔ جب بوسینیا کے 8 ہزار سے زائد مسلمانوں کو قتل اور 20 ہزار سے زائد لوگوں کی نسل کشی کی گئی۔وزیر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ Serbrenica کے قتل عام جیسا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.